پیر، 15 اپریل، 2019

پاکستانی ٹینس اسٹاراعصام الحق نے امریکا میں کلے کورٹ ٹینس چیمپئن شپ جیت لی ۔

اعصام الحق امریکا میں کلےکورٹ کےچیمپئن بن گئے
پاکستانی ٹینس اسٹاراعصام الحق نے امریکا میں کلے کورٹ ٹینس چیمپئن شپ جیت لی ۔
پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق نے امریکا میں کلے کورٹ چیمپئن شپ جیت کر اپنے کیرئیر کا سترہواں اے ٹی پی ٹائٹل اپنے نام کرلیا 
ہیوسٹن میں کلے کورٹ چیمپئن شپ میں اعصام الحق کے پارٹنر میکسیکو کے سینتاگو گونزالیز تھے،دونوں نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ۔
فائنل میں اعصام اور گونزالیز نے حریف برطانوی جوڑی کو شکست دی ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں