منگل، 1 جنوری، 2019

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل عارضہ قلب کے باعث لاہور کے نجی ہسپتال میں داخل

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل عارضہ قلب کے باعث لاہور کے نجی ہسپتال میں داخل

لاہور( اردو خبریں  آن لائن)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو عارضہ قلب کے باعث لاہور کے نجی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کردیا گیا، مولانا طارق جمیل کو جوہر ٹاﺅن کے نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق مولانا طارق جمیل کی انجیو گرافی کی جائے گی۔ہسپتال ذرائع کے مطابق مولانا طارق جمیل کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں