جمعہ، 2 نومبر، 2018

فوجی عدالت کا فیصلہ بحال



سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے 72 مبنہ دہشتگردوں کی پشاور ہائیکورٹ سے رہائی کے فیصلےپر عملدرآمد روک دیا ہے ۔

جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کےخلاف وزارت دفاع کی اپیلوں کی سماعت کی ۔ عدالت نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے ملزمان کو نوٹس جاری کئے اور سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کر دی ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں